28 مئی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ بحرینی نو جوان کا تشییع جنازہ

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے ایک نوجوان ’’ عمران حمید‘‘ آل خلیفہ کے مزدوروں کی طرف سے داغے گئے زہریلی گیس کے گولوں کی سے وجہ سے شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے سکیورٹی دستوں نے شہر کرزکان میں عام لوگوں کے گھروں پر زہریلی گیس کے گولے داغے ہیں۔ اس نوجوان شہید کے جسد خاکی کو آج سینکڑوں لوگوں نے تشییع جنازہ کر کے دفنا دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲